the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن/10جولائی(ایجنسی) یوروپی یونین سے برطانیہ کے باہر ہونے کے مسئلہ (بریگزٹ) پر برطانوی حکومت کے دو وزراء کے استعفی کے بعد کنزرویٹو پارٹی ممبران پارلیمنٹ کا خیال ہے کہ وزیر اعظم Theresa May ٹریسا مئے کی حکومت کے سامنے کوئی چیلنج نہیں ہے اور ان کے خلاف عدم اعتماد کے قرارداد لائے جانے کا کوئی امکان بھی نظر نہیں آتاہے۔
قابل غور ہے کہ محترمہ مئے کے اس منصوبہ



سے منسلک قراردادکی مخالفت میں وزیر خارجہ بورس جانسن اور بریگزٹ امور کے وزیر ڈیوڈ ڈیوس نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔پارٹی صدر برانڈن لیوس اور دیگر ممبران پارلیمنٹ کو یقین ہے کہ اس کے باوجود ان کو نہیں لگتا ہے کہ محترمہ مئے کے خلاف عدم اعتماد کا قرار داد لایا جائے گا۔

انگلینڈ اور ویلز کے اٹارنی رابرٹ بكلینڈ نے صحافیوں کو بتایا'اقتدار کو چیلنج دینے والا ایسا کوئی بھی سوال میرے لحاظ سے کھڑکی سے باہر کر دیا ہے اور ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ ان کی قیادت کو کوئی چیلنج درپیش نہیں ہے اور ان کی حکومت مکمل طور پر محفوظ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.