the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/4جولائی(ایجنسی) گزشتہ 14 دنوں سے جاری تنوی سیٹھ اور ان کے شوہر محمد انس صدیقی کو پاسپورٹ تنازع کو اب کلین چٹ مل گئی ہے۔ بتادیں کہ یہ تنازع منگل کو ختم ہو گیا ہے ۔علاقائی پاسپورٹ آفس نے صاف کر دیا کہ تنوی سیٹھ اور انس کے پتے کی تصدیق نہ ہونے پر بھی ان کے پاسپورٹ رد نہیں ہوں گے۔ ریجنل پاسپورٹ افسر پیوش ورما کے مطابق پولیس کے ذریعہ تنوی و انس کے ایڈریس کی تصدیق نہ ہونا کوئی خاص وجہ نہیں ہے۔ان کو اب نہ تو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا جائے گا اور نہ ہی پاسپورٹ کینسل کئے جائیں گے۔وزارت خارجہ کی نئی سہولت کے تحت



پاسپورٹ بنانے کیلئے صرف دو چیزوں کی تصدیق ہونا ضروری ہے۔پہلی چیز درخواست دہندگان کی شہریت اور دوسری چیز اس پر کوئی مجرمانہ کیس نہ ہو۔


پولیس رپورٹ کی بنیاد پر تنوی اور انس ہندستانی شہری ہیں اور دونوں پر مجرمانہ کیس درج نہیں ہے۔ دونوں لکھنؤ اور نوئیڈا میں رہ چکے ہیں ایسے میں پولیس نے دونوں پتے کے خلاف رپورٹ فائل کی ہے اس کی بنیاد پر پاسپورٹ رد نہیں کئے جا سکتے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.