the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمد آباد/19فروری(ایجنسی) ان دنوں ہندوستان کے دورے پر گئے ہوئے کینیڈا کے وزیر اعظم Justin Trudeauجسٹن ٹرُوڈو نے پیر کے روز اپنے اہل خانہ کے ساتھ ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں



مہاتما گاندھی کے تاریخی آشرم کا دورہ کیا۔ ہندوستان کی آزادی کے اگلے ہی برس قتل کر دیے جانے والے مہاتما گاندھی اس شبرمتی آشرم میں ایک دہائی سے بھی زائد عرصے تک مقیم رہے تھے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم ٹرُوڈو اپنی اہلیہ اور تین بچوں کے ہمراہ ان دنوں قریب ایک ہفتے کے دورے پر بھارت میں ہیں۔ اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے مابین اقتصادی اور سیاسی روابط کو مضبوط بنانا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.