the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی/3جولائی(ایجنسی) دہلی کے براڑی میں ایک گھر کے اندر مردہ پائے گئے 11 لوگوں کی آنکھیں ایک آئی بینک کو عطیہ کر دی گئی ہیں۔ اس خاندان کے 10 ارکان چھت سے لٹکے ہوئے پائے گئے تھے، تاہم ایک خاتون کی لاش زمین پر پڑی تھی، ان تمام کی آنکھیں گرو نانک آئی سنٹر کوعطیہ کر دی گئیں۔


start;">
اسے لے کر رشتہ داروں نے کہا کہ خاندان مذہبی تھا اور ہمیشہ دوسروں کی مدد کرنا چاہتا تھا۔ ایک رشتہ دار نے صحافیوں سے کہا کہ " خاندان نے ہمیشہ دوسروں کی مدد کی اور اپنی آنکھیں عطیہ کر وہ 22 لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں۔ کیوں کہ ایک جوڑی آنکھیں دو لوگوں کی آنکھوں میں روشنی دے سکتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.