the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی" 8اگست (یو این آئی) راجیہ سبھا کے نائب چیئرمین کے عہدہ کے لئے جمعرات کو ہونے والے الیکشن میں این ڈی اے کے امیدوار Harivansh ہری ونش اور اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار کانگریس کے BK Hariprasad بی کے ہری پرساد کے درمیان براہ راست مقابلہ ہوگا۔
راجیہ سبھا سکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق دونوں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے مقررہ وقت سے پہلے اپنی امیدواری سے متعلق نوٹس جمع کرادئے ۔ ووٹنگ جمعرات صبح گیارہ بجے ہوگی۔

مسٹر ہری پرساد نے پارٹی لیڈروں کے ساتھ راجیہ سبھا سکریٹریٹ جاکر امیدواری سے متعلق نوٹس دیا۔ مسٹر ہری ونش نے پارلیمانی امور کے وزیر اننت



کمار " پارلیمانی امور کے وزیر مملکت وجے گوئل اور این ڈی اے کے دیگر حلیف جماعتوں کے لیڈروں کے ساتھ جاکر نامزدگی کا نوٹس دیا۔

جنتا دل یورکن ہری ونش پہلی مرتبہ راجیہ سبھا میں منتخب ہوکر آئے ہیں اور یہ ایوان میں بہار کی نمائندگی کرتے ہیں۔ وہ ہندی روزنامہ پربھات خبر کے چیف ایڈیٹر رہ چکے ہیں۔

مسٹر ہری پرساد کانگریس کے سینئر لیڈر ہیں اور وہ کرناٹک سے ممبر پارلیمنٹ ہیں۔ وہ پارٹی کے جنرل سکریٹری رہ چکے ہیں۔ 
نائب چےئرمین کا عہدہ جولائی میں مسٹر پی جے کورین کی مدت مکمل ہونے کے بعد سے خالی ہے۔ 
ایوان بالا میں یوپی اے اتحاد کے پاس 99اور این ڈی اے کے پاس 92 ووٹ ہیں لیکن نتائج بی جے ڈی کے نو " انا ڈی ایم کے کے تیرہ اور تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے چھ " ڈی ایم کے اور بی ایس پی کے چار چار اور آزاد اور چھ دیگراراکین کے رخ پر منحصر کرے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.