the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی/7ستمبر(ایجنسی) عام آدمی پارٹی حکومت کی محلہ کلینک اسکیم کی جمعہ کو اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری بان کی مون نے بے حد پسند کیا اورپھروزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی زبردست تعریف کی۔

انہوں نے ناروے کے سابق وزیراعظم گرو ہرلیم برنٹ لینڈ کے ساتھ اس پہل کے تحت بنے صحت سہولت مراکزکا دورہ کیا۔

پچھم وہارعلاقے میں پولیکلینک اورپیرا گڑھی میدان میں محلہ کلینک کا دورہ کرنے کے بعد بانکی مون نے کہا "میں نے جو دیکھا ہے اس سے میں بے حد متاثرہوں'۔ دہلی کے وزیراعلیٰ اروند



کیجریوال اوروزیرصحت ستیندرجین اس دوران ان کے ساتھ تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.