the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی/22مارچ(ایجنسی) اپولو اسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر پرتاپ ریڈی نے انکشاف کیا ہے کہ تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلی جے للتا کے علاج کے دوران اسپتال کے سبھی سی سی ٹی وی کیمرے بند کردئے گئے ۔ اسپتال سربراہ کا یہ بیان جے للتا کی قریبی وی کے ششی کلا کے اس بیان کے بالکل برعکس ہے ، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ آخری



دنوں میں جے للتا کی ویڈیو گرافی کروائی جارہی تھی۔

جسٹس اے اروموگاسوامی کمیشن کو دئے گئے اپنے حلف نامہ میں ششی کلا نے کہا تھا کہ انہوں نے جے للتا کی اجازت سے ان کا ویڈیو ریکارڈ کیا تھا ۔ حلف نامہ میں ششی کلا نے لکھا تھا کہ انہوں نے جے للتا کی صحت کا ریکارڈ رکھنے کیلئے ایسا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اپولو اسپتال میں ریکارڈ کئے چار ویڈیو کلپ انہوں نے کمیشن کو دئے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.