the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/5جولائی(ایجنسی) سککم میں اب تک نہ ہی کوئی آپریشنل ایئرپورٹ ہے اور نہ ہی اب تک سککم کی زمین پرکوئی جہاز اترا ہے، 10 مئی کو پہلی بار اسپائس جیٹ کی ٹیسٹ فلائٹ نہ آزمائشی پرواز Pakyong Airport پر لینڈنگ کی، اسپائس جیٹ کی پہلی ٹیسٹ فلائٹ کو Pakyong Airport سے کولکتہ کے درمیان کی گئی تھی، کولکتہ سے روانہ ہوئی اسپائس جیٹ کی ٹیسٹ فلائٹ کو پہلا کامیاب ایئرپورٹ پر لینڈ کرایا.

اسپائس جیٹ نے اپنی اس ٹیسٹ فلائٹ کے لیے 78 سیٹوں والا 8Q-400 ایئرکرافٹ کا استعمال کیا تھا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.