the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹوکیو، 6 ستمبر (ایجنسی) جاپان کے شمالی جزیرے ہوکائیدو میں جمعرات کی صبح آنے والے زلزلے کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے چار لوگوں کی موت



ہو گئی اور 120 زخمی ہو گئے جبکہ 33 لاپتہ ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.7 نانپی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق زلزلے اور تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.