the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کٹھمنڈو،12فروری(ایجنسی)نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی 19فروری سے ہندوستان کے دورہ شروع کریں گے ۔گزشتہ سال اکتوبر میں نیپال کے وزیر اعظم بننے کےبعد ان کا یہ ہندوستان کا پہلا دورہ ہوگا۔کل نیپال کے کابینہ کی میٹنگ میں وزیراعظم کے ہندوستان کے دورے پر غور و فکر کے بعد اس کی منظوری دی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.