the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


دنیا کی اہم طاقتوں کے درمیان شام میں جنگ بندی کرانے اور دہشت گردوں کے قبضے والے علاقوں میں انسانی امداد مہیا کرانے کے ایک منصوبے پر سمجھوتہ ہو جانے کے باوجود صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ وہ شدت پسندوں کے خلاف جنگ جاری ركھیں گے اور پورے ملک کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کراکر رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ باغیوں کو شکست دینے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے لیکن ان کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔
ملک کے اندر کچھ قوم مخالف طاقتیں ہیں جن کی وجہ سے شدت پسندوں کو شکست دینے میں وقت لگ رہا ہے لیکن ان کا یہ جدوجہد جاری رہے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.