the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

بھارت میں کورونا وائرس کے مزید کیسوں سے بچنے کے لئے، کیا لاک ڈاؤن کو مزید دو ہفتوں تک بڑھانے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ا سلا م آ باد 12 جو ن ( ایجنسیز) پا کستا ن میں پچھلے چو بیس گھنٹو ں میں امریکی ڈر و ن حملو ں میں 16 عسکر یت پسند ہلا ک ہو گئے جو کہ قبا ئیلی علا قہ میں کئے گئے۔ پہلے ڈر و ن حملہ میں کم ا ز کم چھ عسکر یت پسند ہلا ک ہو گئے۔ ایک سیکیو ر یٹی عہد ید ار نے بتا یا کہ شما لی و ز یر ستا ن کے در گا ہ منڈ ی علا قہ میں ا یک کچے مکا ن کے قر یب ٹھہر ی ہو ئی گا ڑی پر چا ر میزا ئل د ا غے گئے ۔ دو سر ا حملہ پہلے ڈر ون حملہ کے چند گھنٹوں کے بعد کیا گیا جسمیں کم از کم چھ عسکر یت پسند ہلا ک ہو گئے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.