the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

انڈونیشیا،17فروری(ایجنسی) انڈونیشیا میں ایک کارگو بحری جہاز کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں تیرہ افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ Papua صوبے میں ساحل سمندر سے گیارہ کلو میٹر دور گہرے پانیوں میں پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ امدادی کاموں کے لیے چار تیز رفتار بوٹس مشن پر ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جہاز ایک بڑے پتھر سے ٹکرا کر ڈوبا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں، ورلڈ کپ 2019 میں دھونی بھارت کے اہم کھلاڑی ہوں گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.