the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،4اگسٹ(اعتمادنیوز)تلنگانہ چیف منسٹرکے چندر شیکھر راؤ نے تاریخی گولکنڈہ قلعہ کا پیر کے روز دورہ کیا۔یوم آزادی پرپرچم کشائی اور پریڈ کو منظم کرنے کیلئے ممکن جگہوں دیکھنے کیلئے پیر کی شام گولکنڈہ کا دورہ کیا۔انکے ہمراہ بلدیہ حیدرآباد میئر محمد ماجد حسین،اور سینئر عہدیدار موجودتھے۔چیف منسٹر نے تقریباًگولکنڈہ قلعہ میں45منٹ گذارے۔وزیراعلی نے یوم آزادی کی سرکاری تقریبات کو منظم کرنے کیلئے قلعہ میں واقع اٹھارسیڑیوں کی جگہ کی شناخت کی ۔بعدازاں وزیراعلی اور انکی ٹیم نے’ ہتھیان کا جھاڑ‘کا بھی معائنہ کیا،جو نئے قلعہ میں موجود ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مینز ہاکی ورلڈ کپ 2018 کون جیتیں گا؟

آسٹریلیا
انڈیا
بیلجیم
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.