the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


برسلز، 19 فروری (رائٹر) یورپی یونین (EU) جنگ زدہ علاقوں سے جان بچا کر دوسرے ممالک میں پناہ لینے کے لئے آ رہے پناہ گزینوں کے معاملے پر ترکی کے رہنماؤں کے ساتھ خصوصی میٹنگ کریگی ۔
یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسك نے آج یہاں منعقد ہ یورپی یونین کانفرنس میں یہ اطلاع دی۔
یورپی یونین کے ایک افسر نے بتایا کہ میٹنگ کے لئے پانچ مارچ کی تاریخ مقرر کی گی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.