the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

یورپ،25فروری(ایجنسی) یورپی یونین کی پارلیمان کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے یمن میں مداخلت اور اسے غیر مستحکم کرنے کے تناظر میں اسے اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے۔ یورپی پارلیمان میں منظور کی جانے والی اس قرارداد کے مطابق، "سعودی سربراہی میں اتحادی ممالک کے فضائی حملوں اور یمن کی سمندری ناکہ بندی کے باعث ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور اس سے یمن مزید غیر مستحکم ہوا ہے"۔ پارلیمان کی طرف سے یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیدریکا موگرینی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ یورپی یونین میں شامل ممالک کی طرف سے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر پابندیوں کے لیے اقدامات کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.