the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

میلبورن،11فروری(ایجنسی) آسٹریلیا نے ہندوستانی نژاد ہریندرسندھو Harinder Sidhu کو ہندوستان میں اپنے ملک کی اگلی ہائی کمشنر مقرر کیا ہے. پانچ سال سے بھی کم وقت میں وہ ایسی دوسری ہندوستانی افسر ہیں جنہیں ہندوستان میں آسٹریلیا کےسفیر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے. سندھو کا خاندان پنجاب کا رہنے والا ہے 
اس موقع پر سندھو نے کہا کہ وہ ایک Energetic country ملک میں اپنے نئے کردار کو لے کر کافی پرجوش ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.