the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


امریکی صدر براک اوبامہ نے کہا ہے کہ کیوبا میں جمہوریت اور حقوقِ انسانی پر بات ہوگی۔
امریکی ذررائع ابلاغ کے مطابق اپنے ہفتہ وار خطاب میں صدر اوبامہ نے کہا وہ اور اپنی اہلیہ مشعل اوبامہ کے ہمراہ آئندہ ماہ ہوانا جائیں گے۔
وہ کیوبا کے صدر فیڈرل کاسترو سے ملاقات کریں گے، جس دوران دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بحال کرنے کے معاملے پر گفتگو جاری رکھنے پر بات چیت ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.