the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

انڈونيشيا،5مارچ(ایجنسی) انڈونيشيا کے جزيرے بالی کے قريب ايک کشتی غرق ہو جانے کے نتيجے ميں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایک شخص لاپتہ ہے۔ "ريواليہ ٹو" نامی فيری گيليمانوک کی بندرگاہ سے کيٹاپانگ کی جانب جا رہی تھی کہ اس ميں پانی بھرنا شروع ہو گيا۔ انڈونيشيا کی سرچ اينڈ ريسکيو ايجنسی کے سربراہ جوہان سپتادی نے بتايا کہ حادثے ميں اکہتر افراد کو بچا ليا گيا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.