the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نائجیریا،11فروری(ایجنسی) افریقی ملک نائجیریا کی حکومت نے بتایا ہے کہ ملک کے شمالی حصے میں سامان اور مسافروں سے لدی کشتی کے ڈوبنے سے کم از کم آٹھ مسافر ڈوب گئے ہیں۔کشتی مسافروں اور سامان کو لے کر جیگاوا ریاست کے جاہون ضلع کی جانب روانہ تھی کہ وہ زیر پانی کسی رکاوٹ سے ٹکرا گئی۔ مقامی حکومت کے مطابق ٹکرانے کے بعد کشتی میں افراتفری پھیل گئی اور جان بچانے کے لیے مسافروں نے دریا میں چھلانگیں لگا دیں۔ مقامی لوگوں نے آٹھ دوسرے مسافروں کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ یہ حادثہ بدھ کی سہ پہر میں پیش آیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.