the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

انقرہ،20فروری(ایجنسی) ایک ترک عسکریت پسند گروپ 146کردستان فریڈم فالکنز (TAK) نے ترک دارالحکومت انقرہ میں کیے گئے کار بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنوبی مشرقی شہر جِزری میں حکومتی فوجی آپریشن کا جواب تھا۔ اِس گروپ نے سیاحت کے شوقین حضرات کو ترکی آنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ممکنہ حملوں میں کسی غیرملکی کی ہلاکت کے ذمہ دار نہیں ہوں گے۔ انقرہ بم حملے میں اٹھائیس افراد مارے گئے تھے۔ کرد حلقوں کے مطابق جزری شہر کو حکومتی آپریشن کے دوران شدید نقصان پہنچا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ اِس علاقے میں کرد عسکریت پسند اور ترک فوج کے درمیان ابھی بھی فائرنگ کا تبادلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.