the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


کاروبار کے عمل کو آسان بنانے کے لئے کمپنی قانون 2013 میں ترمیم کرنے کے مقصد سے پارلیمنٹ کے موجودہ بجٹ اجلاس میں ایک بل متعارف کرایا جا ئے گا۔
لوک سبھا میں آج 17-2016 کا عام بجٹ پیش کرتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ مسٹر ارون جیٹلی نے کہا کہ اس سے دشواریاں دور ہوں گی اور کاروبار کرنے کے عمل کو آسان بنانے کے کام میں تیزی آئے گی۔
اس بل سے اسٹارٹ اپس کے لئے ماحول سازی کے کام میں بھی بہتری آئے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.