the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

شام،27فروری(ایجنسی) شامی صوبے حما میں ایک خود کش بم حملے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ حمص کے مشرق میں واقع سلامیہ نامی قصبے میں یہ خونریز کارروائی آج صبح کی گئی۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق یہ حملہ شام میں گزشتہ نصف شب سے شروع ہونے والی جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کیونکہ یہ بم دھماکا ایک ایسے علاقے میں ہوا، جہاں داعش سرگرم ہے۔ اس فائر بندی میں روس فضائیہ اور شامی فورسز جہادیوں کو نشانہ بنانے کا عمل جاری رکھیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.