the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،30دسمبر(ایجنسی)وزیرخزانہ اورکانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم چاہتے ہیں کہ پارٹی کو عام انتخابات سے پہلے اپنا وزیراعظم کے عہدہ کا امیدوار قرار دے دینا چاہئے۔چدمبرم کا یہ بیان ایسے وقت آیا جب پارٹی کے اندر کانگریس نائب صدرراہل گاندھی کو وزیر اعظٹ کے عہدے کا امیدواراعلان کرنے کولیکر قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہے۔چدمبرم کے اس بیان سے پارٹی پی ایم امیدوار کا اعلان کرنے دباؤ بڑھنا طے مانا جارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.