the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بیلفیر،27فروری(ایجنسی) واشنگٹن ریاست کے دیہی علاقے میں واقع ایک گھر میں ایک بندوق بردار نے چار افراد کو قتل کر دیا اور گھنٹوں چلی کاروائی کے بعد اس نے خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کر لی. Mason County sheriff میسن کاؤنٹی شیرف کے چیف ڈپٹی Ryan Spurling نے بتایا کہ مسلح شخص نے جمعہ کو حکام کو فون کرکے بتایا کہ اس نے بیلفیر Belfair قصبے کے قریب اپنے خاندان کی گولی مار کر قتل کر دیا ہے. اس دوران زندہ بچی ایک لڑکی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے.
مسلح شخص گھر سے باہر آیا اور اس نے خود کو گولی مار لی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.