the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


 پاکستان کے پنجاب صوبے کی پولیس کے انسداد دہشت گردی محکمہ نے ہندستان کے پٹھان کوٹ میں واقع فصائیہ کے اڈے پر حملے کے سلسلہ میں گجرانوالہ میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ داخلہ سکریٹری کی ہدایت پر دائر کی گئی ایف آئی آر میں حملہ کرنے والوں کے خلاف قتل، قتل کی کوشش اور دہشت گردی کا الزام لگایا گیا ہے۔
پٹھان کوٹ ائیر بیس پر 2 جنوری کو فوج کی وردی میں ملبوس دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا جس میں تمام چھ حملہ آور اور سات ہندستانی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.