the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


پاکستان میں پنجاب صوبے کے گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کل ہندوستان کے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کے تین مشتبہ ملزمین کو انسداد دہشت گردی محکمہ کے پاس چھ دن کی ریمانڈ پر بھیج دیا۔
ان تین مشتبہ افراد کو دہشت گردی مخالف محکمہ نے گوجرانوالہ کے چاند دا قلعہ کے نزدیک ایک کرایہ کے مکان سے گرفتار کیا تھا۔
تینوں کے بارے میں شبہ ہے کہ انہوں نے پٹھان کوٹ ایئربیس حملے کو انجام دینے والوں کی سہولیات فراہم کی تھیں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.