the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،17فروری(ایجنسی) اروناچل پردیش کی صورت حال پر صدر پرنب مکھرجی نے گورنر جیوتی پرساد راج کھووا سے با ت کی ہے۔
اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے آج یہاں مرکز ی کابینہ کے فیصلوں کی اطلاع دینے کے لئے منعقدہ پریس کانفرنس میں یہ جانکاری دی۔
مسٹر پرساد نے کہا کہ اروناچل پردیش کے معاملے پر صدر اور گورنر کے درمیان بات چیت ہوئی ہے لیکن وہ اس کی تفصیلات نہیں بتاسکتے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.