the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


 پاکستان نے القاعدہ اور لشکر جھنگوی سے منسلک 97 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے جیل توڑکر امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قاتلوں کو چھڑانے کے ان کے منصوبے کو ناکام کر دیا ہے۔
فوج سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے جن دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے ان کے خلاف 2009 سے 2015 کے درمیان پاکستان کے دو ایئر بیس، کراچی کے ایئر پورٹ اور ملک کے کئی دیگر اہم تنصیبات پر حملے کا الزام تھا۔
فوج کے ترجمان لیفٹننٹ جنرل عاصم باجوا نے بتایا کہ گرفتار دہشت گردوں میں لشکر جھنگوی کے نعیم بخاری، شبیر خاں اور القاعدہ کے فاروق بھٹی شامل ہیں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.