the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


جواہر لعل نہرو یونیورسٹی(جے این یو)تنازع کے سلسلے میں برسراقتدارپارٹی اور اپوزیشن میں رسہ کشی کے درمیان صدر پرنب مکھرجی نے تمام سیاسی جماعتوں کو آج نصیحت کی کہ وہ پارلیمنٹ کو ٹھپ کرنے کی بجائے ملک کے سامنے درپیش موجود ہ مسائل پر بحث کریں۔
مسٹر مکھرجی نے آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پارلیمنٹ عوام کی توقعات و خواہشات کی عکاسی کرتی ہے۔
جمہوری نظام میں بحث اورآپسی تبادلہ خیال ضروری ہے نہ کہ رکاوٹ پیدا کرنا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.