the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

روس،24فروری(ایجنسی) روسی صدر ولادی میر پوتین نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بدھ کے روز ٹیلی فون پر شام کی صورت حال پر بات چیت کی ہے اور انھیں امریکا اور روس کے درمیان شام میں جنگ بندی سے متعلق طے پائے سمجھوتے کی تفصیل سے آگاہ کیا ہے۔
کریملن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ''سعودی عرب کے فرمانروا نے اس سمجھوتے کا خیرمقدم کیا ہے اور روس کے ساتھ مل کر اس کو عملی جامہ پہنانے پر آمادگی ظاہر کی ہے''۔ دونوں لیڈروں نے اس سلسلے میں روابط جاری رکھنے سے اتفاق کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.