the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نیپال،25فروری(ایجنسی) نیپالی پولیس نے آج جمعرات کو بتایا ہے کہ امدادی ٹیموں نے گزشتہ روز تباہ ہونے والے ایک چھوٹے ہوائی جہاز کے انیس مسافروں کی لاشیں دشوار گزار پہاڑی کھائیوں سے ڈھونڈ لی ہیں۔ اِس ہوائی جہاز پر عملے سمیت کل 23 مسافر سوار تھے۔ نیپالی فوج کے دستے بھی حادثے کے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ کل تلاش کا عمل خراب موسم اور گہری دھند کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔ ہوائی جہاز میاگدی ضلع میں تباہ ہوا تھا اور یہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں سولہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.