the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

چین،5مارچ(ایجنسی) چين ميں آج ہفتے کے روز سے نيشنل پيپلز کانگريس يا چينی پارليمان کے سالانہ اجلاس کا آغاز ہو گيا ہے۔ اجلاس کے دوران رواں سال کے بجٹ اور پانچ سالہ منصوبے کے منظوری دی جانا ہے۔ ہفتے کی صبح چينی وزير اعظم لی کيچیانگ نے قريب دو گھنٹے طويل اپنی ابتدائی تقرير ميں متعدد معاملات پر روشنی ڈالی اور کئی منصوبوں کی تفصيلات بيان کيں۔ اطلاعات ہيں کہ چينی دفاعی بجٹ ميں 7.6 فيصد اضافے کا اعلان کيا جا رہا ہے۔ لی کيچیانگ نے بتايا کہ چينی معيشت کم از کم آئندہ پانچ برسوں کے دوران سست روی کا شکار رہے گی۔ بيجنگ ميں نيشنل پيپلز کانگريس کے پہلے دن تقريباً دو ہزار مندوبین نے اجلاس ميں شرکت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.