the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس کے لیڈر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج ضلع نلگنڈہ کے کوداڑ میں انتخابی مہم کا آغاز کیا ۔ اور کہا کہ وہ ہمیشہ عوام سے جو بھی وعدہ کی ہے اس میں کامیاب رہے۔ انہوں نے آنجہانی انکے والد وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے دور کو سنہرا دور قرار دیا۔ انکے موت کے بعد ترقیاتی کام ٹھپ ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اقتدار پر آنے کے بعد پانچ دستحطوں سے ریاست کی تقدیر بدل دینگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.