the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

میانمار،10فروری(ایجنسی)میانمار کی فضائیہ کا ایک طیارہ ُبدھ کو دارالحکومت نیپیداو میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ اس میں سوار عملے کے تمام پانچ اراکین اس حادثے میں لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ میانمار کی فوج کے مطابق یہ طیارہ پرواز کرنے کے تھوڑی دیر بعد قریبی کھیت میں جا گرا اورآگ لگ گئی۔ میانمار کی فوج کے بیان کے مطابق جلتے ہوئے ملبے میں سے ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ دارالحکومت کے ہوائی اڈے کی اتھارٹی اور فائر بریگیڈ کے عملے نے مقامی باشندوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔ طیارے کے کریش کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیشی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.