http://darussalambank.com/
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
the etemaad urdu daily
http://www.rishtey.etemaaddaily.com

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی13ستمبر(ایجنسی) شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کی سرد مہری کو مجرمانہ خاموشی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بورڈ کے بھوپال اجلاس سے مسلمانوں کو شدید مایوسی ہوئی ہے۔مولانا بخاری نے آج یہاں جاری ایک بیان میں بھوپال میں منعقدہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کے اجلاس کی کارروائی پر نکتہ چینی کی ہے اور کہا ہے کہ بورڈ نے میانمارکے مسلمانوں کی سفاکانہ نسل کشی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرکے ملت کے ایک سنگین مسئلے کے تعلق سے اپنی سردمہری اور لاتعلقی کا مظاہرہ کیا ہے۔اس کے علاوہ اس نے طلاق ثلاثہ جیسے سنجیدہ مسئلے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر بھی اپنی غیر سنجیدگی ظاہر کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا ہندوستان کو انسانی حقوق کی بنیاد پر روہنگیا پناہ گزینوں کو پناہ گاہ پیش کرنا چاہئے؟

ہاں
نہیں
کہا نہیں جاسکتا

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2017 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.