the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


اپوزیشن کانگریس نے آج حیدرآباد یونیورسٹی میں دلت اسکالر کی خودکشی اور جے این یو کے تنازعہ کے معاملے اٹھانے کے لئے لوک سبھا وقفہ سوالات روکنے کی کوشش کی اور اس طرح انہوں نے آج سہ پہر ان امور پر بحث کی یقین دہانی حاصل کرلی۔
آج جیسے ہی کارروائی شروع ہوئی کانگریس کے لیڈر ملک ارجن کھڑگے نے مطالبہ کیا کہ سارا کام روک کر مذکورہ امور پر بحث کی جائے۔
انہوں نے کہا ہم نے التوا کے لئے نوٹس جاری کردیتے ہیں اور فوراً یہ معاملے اٹھانا چاہتے تھے کیونکہ ملک بھر میں ان معاملوں کی گونج ہے اور کئی موقعوں پر تو اس سے امن و قانون کا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.