the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


قطب شمالی سے آنے والی سرد ہوائوں نے برطانیہ کا رخ کر لیا۔ برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی علاقوں اور اسکاٹ لینڈ میں آج چھ انچ تک برف پڑ سکتی ہے اور درجہ حرارت منفی گیارہ ڈگری تک گر سکتا ہے۔

برطانیہ کے شمال مشرقی علاقوں، اسکاٹ لینڈ اور گلاسکو میں برف باری اور شدید سردی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔ جنوبی علاقوں میں گزشتہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک بار پھر بارش اور سیلاب کا امکان ہے ۔ دریائے ٹیمز کا بند ٹوٹنے کے باعث آس پاس کے علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.