http://darussalambank.com/
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
the etemaad urdu daily
http://www.rishtey.etemaaddaily.com

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

پیرس 13 ستمبر(ایجنسی) فرانس میں مصنوعی طریقے سے حاملہ ہونے کی سہولت اب صرف ان میاں بیوی تک محدود نہیں رہے گا جو طبی مدد کے بغیر بچے پیدا نہیں کر سکتے۔
حکومت جلد ہی ہم جنس پرست عورتوں کو بھی مصنوعی طریقے سے حاملہ ہونے یا مصنوعی بارآوری کی اجازت دیدے گی۔
فرانسيسی حکومت یہ اجازت ایسی خواتین کو بھی فراہم کرنا چاہتی ہے، جو تنہا زندگی گزار رہی ہیں۔

فرانس میں جلد ہی ہم جنس پرست خواتین کو مصنوعی طریقے سے حاملہ ہونے یا مصنوعی بارآوری کی جازت دے دی جائے گی۔ ریاستی سیکریٹری برائے صنفی مساوات مارلینے شیاپا نے آج بتایا کہ حکومت یہ اجازت ایسی خواتین کو بھی فراہم کرنا چاہتی ہے، جو تنہا زندگی گزار رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ماکروں نے جو وعدہ کیا ہے، اسے جلد ہی پورا کیا جائے گا۔ فرانس چند ماہ بعد "بائیو اخلاقیات" کے قانون میں تبدیلی لاتے ہوئے اس نئے قانون کی منظوری دے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ دہلی میں شدید فضائی آلودگی سے جلد ہی نمٹ سکتی ہیں

ہاں
نہیں

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2017 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.