the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،23فروری(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جے این یو معاملے میں کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی پر حملہ تیز کرتے ہوئے آج الزام لگایا کہ وہ اپنی سیاست چمکانے کیلئے ملک کے طلبہ کا مستقبل برباد کر رہے ہیں۔
بی جے پی کے قومی سکریٹری سری کانت شرما نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں سے کہاکہ نو فروری کی رات کو جے این یو میں جو کچھ ہوا وہ بدبختانہ تھا لیکن مسٹر گاندھی، مسٹر اروند کیجری وال اور بایاں محاذ اس معاملے میں سطحی سیاست پر اتر آئے ہیں۔
جس واقعہ کی پورے ملک میں مخالفت ہو رہی ہے اس کی مسٹر گاندھی اور ان کے دوست حمایت کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.