the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل کے دروازے پر بم دھماکہ کے بعد ہونے والی جھڑپ میں 14 افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق یہ کار بم دھماکہ گزشتہ روز الشباب کے دہشت گردوں نے کیا ۔
دھماکے کے بعد ہوٹل کے سکیورٹی گارڈوں اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ شروع ہو گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.