the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


کمشنر آف پولیس مہیندر ریڈی نے آج کہا کہ شہر حیدرآباد میں سکیورٹی نظام کو مزید مضبوط کرنے کے غرض سے ایک لاکھ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائینگے-انہوں نے آج پنجہ گٹہ علاقہ میں 36 سی سی ٹی وی کیمرے کی تنصیب کے پروگرام کا افتتاح کیا- اس موقع پر کہا کہ اس وقت شہر میں 15 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں اس کی تعداد کو ایک لاکھ تک کی جاییگی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.