the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کوریا،4فروری(ایجنسی) شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی تازہ پابندیوں کو مسترد کر دیا ہے۔ پیونگ یانگ کے مطابق سلامتی کونسل کی جانب سے پہلے سے عائد پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ غیر منصفانہ، غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہے۔ شمالی کوریائی وزارت خارجہ کے مطابق جوہری منصوبے پر کام کرنا ملکی دفاع کے تناظر میں جائز ہے اور یہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک امریکا کی معاندانہ پالیسیاں جاری ہیں۔ اس سے قبل پیونگ یانگ نے کسی ممکنہ حملے کی پیش بندی کے طور پر جوہری ہتیھاروں کو تیار رکھنے کا حکم دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.