شام میں شہریوں کی موت پر فرانس اور امریکہ نے روس کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔
فرانس کے وزیر اعظم مینول والس اور امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ روسی فضائی حملوں میں شہری مارے جا رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.