the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سعودی،19فروری(ایجنسی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ اگر شام کے لیے کوئی فوجی آپریشن امریکی قیادت میں شروع ہوتا ہے تو اُس میں شامل سعودی فوجی دستے شام میں داخل ہو کر اسلامک اسٹیٹ کے عسکریت پسندوں کو نشانہ بنائیں گے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے جبیر نے کہا کہ شام میں سعودی فوجیوں کی داخل ہونے کے بعد ترجیح اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ ہو گی کیونکہ یہ کام ایک مشن اور ذمہ داری کے طور پر مکمل کیا جائے گا۔ یہ امر اہم ہے کہ سعودی عرب شامی صدر بشار الاسد کے سخت مخالفین میں شمار کیا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.