the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،12فروری(ایجنسی) سپریم کورٹ نے نیشنل ہیرالڈ معاملے میں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی، نائب صدر راہل گاندھی اور دیگر رہنماؤں کو راحت فراہم کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ میں پیشی سے آج چھوٹ دے دی۔
جسٹس جگدیش سنگھ کیہر اور جسٹس سی. ناگپپن کی بینچ نے کانگریس کے لیڈروں کی درخواستوں کی سماعت کے دوران اس معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے تمام 'قابل اعتراض' کے تبصرے بحی حذف کر دیئے۔
کورٹ نے 'قابل اعتراض' تبصرے کے بارے میں کہا کہ ہائی کورٹ نے اپنے دائرہ اختیار سے تجوز کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.