سمندری طوفان’’ونسٹن‘ساحلی ملک فجی میں پهچنے کے مد نظرپورے ملک میں کرفیو نافذ کر دیاگیا ہے۔
اور ساتھ ہی طیارہ کمپنیوں کی خدمات منسوخ کردی گئی ہیں ۔
ملک کے وزیر اعظم فرینک بینم راما نے عوام کو طوفان کا سامنا کرنے کےلئے تیار رہنے کی اپیل کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.