the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سعودی عرب،11فروری(ایجنسی) سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے جازان میں ایک سرکاری دفتر میں فائرنگ سے کم از کم 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ الدائر کے علاقے میں پیش آیا جب ایک ٹیچر نے محکمہ تعلیم کے دفتر میں گھس کر بھاری ہتھیار کے ساتھ وہاں موجود نگراں اور دفتر کے دیگر ملازمین پر اندھادھند فائرنگ کردی۔
صحافتی ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے ٹیچر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.