the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ترکی،13فروری(ایجنسی) ترک وزارت خارجہ کے مطابق ترکی اور سعودی عرب شام میں فعال انتہا پسند تنظیم داعش کے خلاف زمینی کارروائی شروع کر سکتے ہیں۔ آج جاری کردہ اس بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاض ان جہادیوں کے خلاف کارروائی کے لیے ترک ایئر بیس پر جنگی طیارے بھی تعینات کر رہا ہے۔ ترک وزیر خارجہ کے مطابق اگر حکمت عملی طے پا جاتی ہے تو دونوں ممالک شام میں زمینی کارروائی شروع کر سکتے ہیں۔ سعودی عرب شام میں زمینی کارروائی کے لیے مشروط حامی بھر چکا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.