the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

 ٹيلى ويژن سميت نشر و اشاعت کے تمام وسائل کے ذريعہ بيت الخلاء کى ضرورت سے متعلق سرکارى اشتہارات اترپرديش کے ضلع مرزا پور کے ايک گاؤں ميں اس وقت کارآمد ثابت ہوئے جب ايک دلہن نے سسرال ميں بيت الخلاء نہ ہونے پر شادى کرنے سے انکار کرديا۔ يہ واقعہ ضلع وندھيا چل کے بھٹيوارہ گاؤں کا ہے۔
پوليس کے مطابق علاقہ کے بٹان موہنا گاؤں سے کل ايک بارات يہاں آئى تھى۔ پوجا کے بعد شادى کى رسومات بھى مکمل ہوگئىں۔ اسى دوران بارات کے ساتھ آنے والى خواتين نے رفع حاجت کے لئے باہر جانے سے انکار کرديا۔ لڑکى والوں کے يہاں بيت الخلاء نہ ہونے سے تکرار ہوگئى۔ اسى درميان دلہا نے اپنے سسر کو ٹھپڑ لگا ديا اس کے بعد گاؤں والوں نے مل کر دلہے کى پٹائى کردى اور اس کى کار ميں آگ لگادى اور کچھ باراتيوں کو يرغمال بھى بنا ليا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.